بزنس سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ admin فروری 16, 2022 0 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔