دنیا لکھنؤ کے بڑے امام باڑے میں حادثہ admin اگست 16, 2022 0 حادثے کے بعد کچھ دیر کے لیے موقع پر افراتفری کا ماحول رہا۔ فی الحال ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ اس کے ساتھ دیوار کی مرمت کے لیے ایک ٹیم بلائی گئی ہے