پاکستان بلوچستان، کورونا وائرس کے 10 کیسز رپورٹ، پھیلاؤ کی شرح 2.88 admin مارچ 7, 2022 0 میڈیا کوارڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 نئے کیس پورٹ ہوئے ہیں۔