پاکستان کراچی: این اے 245 کی نشست پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہوگیا admin اگست 21, 2022 0 ضمنی انتخاب کے لیے 263 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جس میں 60 حساس اور 203 انتہائی حساس ہیں جبکہ کوئی بھی نارمل نہیں ہے۔پاک فوج اور پولیس کی سخت نگرانی جاری ہیں