پاکستان خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان پراراضی پرقبضے کا مقدمہ سامنے آگیا admin اپریل 9, 2022 0 گوجرانوالہ: خاتون اول کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کے خلاف اراضی پر قبضے کا سول عدالت گوجرانوالہ میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔