براؤزنگ ٹیگ

امریکہ کی دشمنی، وعدہ خلافی، عہد شکنی، لوٹ مار، ظلم اور مداخلت

امریکہ وہی ١۹ اگست ١۹۵۳ والا امریکہ ہے/ مستکبرین سدھرنے والے نہیں ہیں، ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا کہ آج کا امریکہ وہی ١۹ اگست والا امریکہ ہے جبکہ ان کی دیگر ملکوں کی عوام من جملہ ایران کے متعلق اسکتباری نگاہ کی سطح اور گہرائی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔