افراتفری کو ہوا دینا امریکی ناپاک چہرہ صاف کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ افراتفری جاری رکھنا امریکی رجیم کا چہرہ پاک کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا بلکہ اسے ایرانی قوم اور دنیا والوں کے سامنے زیادہ نفرت انگیز بنا دے گا