دنیا صہیونی افواج کا فلسطینی قانونی اور سول سوسائٹی کے دفاتر پر دھاوا admin اگست 18, 2022 0 صہیونی افواج نے مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں بعض فلسطینی قانونی اداروں اور سول سوسائٹی کی تنظیمیوں کے دفاتر پر دھاوا بولا اور ان کے سامان کو ضبط کرلیا