بزنس آئی ایم ایف کو بھی نئی حکومت کا انتظار؛ اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات معطل admin اپریل 5, 2022 0 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے آنے تک پاکستان کے ساتھ 7 ویں اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات بند کردیے ہیں۔