غاصب صہیونی رژیم کی جانب سے شام کے انفرااسٹرکچر کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اب تک بارہا شام کے ہوائی اڈے، بندرگاہیں اور دیگر تنصیبات نشانہ بن چکی ہیں۔ شام اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
گلوگل سرچ انجن کی مارکیٹنگ مینجر ائیریل کورین رواں ہفتے کمپنی کو خیر باد کہہ دیں گی اور اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک ارب ڈالر کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سرویلنس معاہدے پر آواز اٹھائی
سید حسن نصراللہ نے 33 روزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسلامی مزاحمت کی فتوحات کو حاصل کرنے میں جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کے کردار کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران حمایت نہ کرتا اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد نہ ہوتی تو…
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ صہیونی رجیم کی سلامتی کا تناسب نیچے کی جانب جارہا ہے۔ حزب اللہ کے فرزند منصوبہ بندی کر رہے کہ مناسب وقت میں صہیونی حکومت پر آخری ضرب لگائیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے
فلسطینی عوام اپنے حقوق کا دفاع کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔ لہذا یہ ہر انسان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ چاہے وہ مسلمان ہو یا نہ ہو، کم سے کم انسان ہونے کے ناطے ہی انسانیت کے دفاع کی بات کرے اور فلسطینیوں کی آواز میں آواز ملائے۔