پاکستان وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا admin اپریل 5, 2022 0 اسلام آباد: ملک میں سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں،کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی, عثمان بزدار admin مارچ 29, 2022 0 لاہور: پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کردیا admin مارچ 28, 2022 0 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ دے دیا۔