پاکستان وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان admin مارچ 30, 2022 0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط آج اپنی اتحادی جماعتوں اور سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کردیا۔