پاکستان شہید سلمان حیدر اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، علامہ رضی جعفر admin مارچ 14, 2022 0 شہید سلمان حیدر اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، سلمان حیدر کا قتل شہر کے امن و امان کو خراب کرنے کی سازش اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے