سالانہ آرکائیو

2025

کراچی کا موسم گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35ڈگری سینٹی…

لاپتا افغان بھائیوں کا کیس: جس کا بندہ لاپتا ہو وہ ہرپل مرتا ہے، یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ اسلام آباد…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 افغان بھائیوں کے لاپتا ہونے کے کیس میں آئی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو 16 اپریل کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے جنوری 2024 سے اسلام آباد سے لاپتا چار افغان بھائیوں کی بازیابی کی…

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا، امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد ٹیرف لگایا تھا،…

چین سے معاہدہ پسند کروں گا، اگر نہ ہوا تو ہم وہیں چلے جائیں گے جہاں تھے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا، اگرمعاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں چلے جائیں گے جہاں تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے تجارت کے معاملے پر ہم سے انصاف نہیں کیا،…

ایران کیساتھ جوہری تنازع پر براہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری تنازع پربراہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ بالواسطہ بات چیت عمانی ثالثوں کے ذریعے ہوگی، امریکی خصوصی ایلچی اور سینئر ایرانی رہنما میں بات چیت عمان میں ہوگی،…

اسرائیلی فورسز کے مظالم جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

دہشتگرد اسرائیلی فورسز کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری رہے۔ صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 35 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 55 زخمی بھی ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار 850 ہوگئی۔ غزہ کی مکمل ناکہ بندی کو 6…

سعودی ولی عہد سے فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو

عودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر کے درمیان رابطے کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…

ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف معطلی پر یورپی کمیشن نے بھی جوابی ٹیرف کا نفاذ روک دیا

یورپی کمیشن کی صدر نے بھی جوابی ٹیرف کے نفاذ میں 90 روزہ وقفے کا اعلان کیا ہے۔ صدر یورپین کمیشن ارسلا وانڈر لین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ میں وقفے کے اعلان کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کا…

ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے: چین نے امریکا کو خبردار کردیا

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جا سکتا، چین کو…

فرانسیسی صدر کا فلسطین کو چند ماہ میں باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس…