سالانہ آرکائیو

2025

ایف بی آر میں جو اچھا کام کرے گا اسے انعام ملے گا، اچھا کام نہ کرنیوالے کو سزا ملے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں جو اچھا کام نہیں کرے گا اسے سزا ملے گی۔ اسلام آباد میں ایف بی آر پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر کے سارے آپریشنز کو…

ترقیاتی پروجیکٹس میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی آئی ایم ایف کی شرط تسلیم

پاکستان نے اگست 2026 تک ترقیاتی پروجیکٹس کے انتخاب کے معیار میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )کی شرط مان لی۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق کاربن ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ پاکستان نے آئی…

ٹک ٹاک میں فٹ نوٹس نامی فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک میں کمیونیٹی جیسے ایک فیچر فٹ نوٹس کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمیونٹی نوٹس ایسا فیچر ہے جس کا آغاز ٹوئٹر (جسے اب ایکس کے نام سے جانا جاتا تھا) میں سب سے پہلے سامنے آیا تھا جس کے بعد اسے دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا حصہ…

انسٹا گرام میں دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف

میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فیچر سے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ میسج میں ریلز فیڈ شیئر کرسکیں گے۔ اب ون آن ون چیٹ ہو یا گروپ چیٹ ہو، آپ ڈائریکٹ میسج میں دوستوں کو بلینڈ کے…

عدالت نے گوگل کے اشتہاری بزنس کو غیر قانونی اجارہ داری قرار دے دیا

امریکا کے ایک جج نے قرار دیا ہے کہ گوگل کا اشتہاری بزنس غیر قانونی اجارہ داری پر مبنی ہے۔ یو ایس ڈسٹرکٹ جج لیونی برنکیما نے اپنے فیصلے میں کہا کہ گوگل نے 1890 کے اجارہ داری کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر اشتہاری مارکیٹ میں…

ایکس (ٹوئٹر) میں بہت جلد ڈی ایم کو چیٹ پلیٹ فارم سے بدلے جانے کا امکان

ایکس (ٹوئٹر) میں بہت جلد ایک اور بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے ایک عہدیدار نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ بہت جلد تمام ڈی ایم کو ختم کر دیا جائے گا۔ اب اس سوشل میڈیا پلیٹ…

ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی کرنا بہت آسان ہوگیا

اگر آپ کسی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو ٹائپ کرنے کی بجائے براہ راست کاپی کرنا چاہتے ہیں تو اب ونڈوز 11 میں ایسا کرنا بہت آسان ہوگیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے اسکرین پر موجود تصاویر (یا کسی بھی مواد) سے ٹیکسٹ کو کاپی…

بابراعظم نے کراچی کنگز کو کیوں چھوڑا تھا؟ سابق کپتان نے راز سے پردہ اُٹھادیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ فرنچائز نے 2022 ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ہی بابراعظم کو…

‘ہیئر ڈرائر’ کے بعد ‘ہیئر ٹریمر’ پی ایس ایل میں فرنچائز کھلاڑی کو تحفہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں پلئیر آف دی میچ بننے والے کھلاڑی کو ایک بار پھر انوکھے انعام سے نواز دیا گیا۔ گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں…

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز…