ملکی قرضوں میں کمی لانے کیلئے وزیرخزانہ کا اہم فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک کے ذمہ واجب الادا قرضوں میں کمی لانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے عمر ایم خان کو وزارت خزانہ میں مشیر برائے ڈیبٹ مینجمنٹ تعینات کردیا۔
وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں…