سالانہ آرکائیو

2025

بجلی بلوں کو کم کرنے میں ایم کیو ایم کا نمایاں کردار ہے: فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے بجلی بلوں کو کم کرنے میں ان کی جماعت کا بڑا کردار ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں مناسب کمی کا اعلان کیا،…

پاکستان سپر لیگ کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم اسکولوں پر ہوگا، نئے اوقات کا اطلاق…

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا عوام کو ریلیف دینے کے لیے یہ حکومت کا آخری نہیں پہلا اعلان ہونا…

لاہور : والد کے ہمراہ ماں کے علاج کیلئے اسپتال آنیوالا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہورکے ٹیچنگ اسپتال میں والد کے ہمراہ ماں کا علاج کرانے کیلئے آنے والا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ شہری کےمطابق اسپتال کے گراؤنڈ میں بیٹے کو کرنٹ لگا، ایمرجنسی میں ڈاکٹرز نے توجہ نہیں دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے…

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ”سہولت آن دی گو“ بازار قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ”سہولت آن دی گو“ بازار قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے”سہولت آن دی گو“بازار پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی، لاہور میں 14 مقامات پر”سہولت آن دی گو“ بازار پائلٹ…

شبلی فراز نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ ڈھائی…

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ پچھلے سال مارچ میں یہ…

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات کرے گا، سفیر رضوان سعید

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کہا کہ پاکستان ٹیرف…

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا

جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے حراست میں لیا گیا۔ ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی کا کہنا ہے کہ گہرام بگٹی کو 30 روز…

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی شروع ہوگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کر دی۔ نیپرا نوٹی فکیشن کے مطابق سہ ماہی…