جوہری مذاکرات، ایران یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے پر آمادہ
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنی یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ…