سالانہ آرکائیو

2025

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتیں 148 ہوگئیں

افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں واقع دریائے کونگو میں لکڑی کی موٹر بوٹ میں آگ لگنے اور الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 148 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز پیش آیا تھا، جس میں…

چین پر نئی امریکی پابندیوں سے تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے…

امریکا سے جوہری مذاکرات سے قبل ایران کا بھرپور فوجی طاقت کا مظاہرہ

تہران میں آرمی ڈے کے موقع پر بھرپور فوجی قوت کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں جدید میزائلوں، نئے ڈرونز اور دیگر فوجی سازوسامان کی نمائش کی گئی۔ یہ مظاہرہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں…

اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزی

مسجد اقصیٰ کی بیحرمتی،یہودیوں کا رقص،اسرائیلی پولیس اور180 غیر قانونی یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کمپلیکس میں گھس گئے،ناچتے ہوئے مذہبی گیت گائے۔ قابض اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں 2000 سے زائد غیرقانونی صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت…

ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، ایک ہزار غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایک ہزار سے زائد بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں یا ان کی قانونی حیثیت ختم کر دی گئی ہے۔ متاثرہ طلبہ کا تعلق ملک بھر کے 130 سے زائد کالجز اور یونیورسٹیوں سے ہے، جن میں ہاورڈ، اسٹینفورڈ، ایم آئی ٹی،…

بھارت؛ دنیا سے الگ تھلگ رہنے والے قبیلے سے ملنے کی کوشش پر امریکی یوٹیوبر گرفتار

بھارت میں امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ یوٹیوبر کو ممنوعہ جزیرے میں جانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبر پولیاکوف کو گزشتہ ماہ 31 مارچ کو حراست میں لیا گیا تھا۔ امریکی یوٹیوبر پر…

مودی سرکار کی ایما پر خالصتان تحریک کے رہنما امریکا میں گرفتار

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کیلی فورنیا کے شہر سکرامینٹو سے ہرپریت سنگھ نامی بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص ہرپریت سنگھ کا تعلق سکھ علیحدگی پسند جماعت ببر خالصہ انٹرنیشنل ہے اور…

جوہری معاہدہ: ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

ایران اورامریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔ ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہا تھا کہ اگر امریکا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو جوہری…

اسرائیل کے غزہ میں حملے، فوٹو جرنلسٹس فاطمہ حسنہ سمیت مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیل کے جنوبی اور شمالی غزہ میں کھلے آسمان تلے پڑے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری رہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی اسرائیلی بربریت سے شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ میں ٹینکوں سے گولہ باری جاری رہی، خان یونس اور…

امریکا نے شام پر پابندیوں میں کمی کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکا نے شام پر پابندیوں میں کمی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی وقت پابندیاں میں کمی کا اعلان کر سکتے ہیں، شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوج کا انخلا جاری رہا، امریکی میڈیا کے مطابق امریکا شام میں آٹھ ہوائی اڈوں میں سے 3…