سالانہ آرکائیو

2025

علیمہ خان کی بانی سے ملاقات بشریٰ بی بی نہیں ہونے دے رہیں: طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ علیمہ خان کی بانی سے ملاقات بشریٰ بی بی نہیں ہونے دے رہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں فیصلہ ہوجائے گا روکا جا رہا ہے یا ان…

بلوچستان کے علاقے دکی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے دکی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 شرپسندوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دکی کے علاقے میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مسلح افراد ہلاک ہوئے۔ سی ٹی ڈی…

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نوح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے…

دنیا زراعت میں ترقی کر کے آگے نکل گئی اور ہم قوم کا قیمتی وقت ضائع کرتے رہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا نے زراعت میں بہت ترقی کی اور آگے نکل گئے، ہم قوم کے قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں قومی زرعی پالیسی کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور نوجوان صلاحیتوں کو…

امریکا فلسطینوں کے قتل میں برابر کا شریک ہے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے اسرائیل کے سر پر امریکاکاہاتھ ہے اور وہ فلسطینوں کےقتل میں برابر کا شریک ہے۔ ملتان کے کچہری چوک پر غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فلسطین کے عوام…

بلتستان میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مصنوعی گلیشیئر بنانے کا طریقہ کارگر ثابت

بلتستان ڈویژن میں آئس اسٹوپا بنا کر پانی محفوظ کرنے کا طریقہ کارگر ثابت ہوگیا۔ بلتستان بھر کے مختلف دیہات میں کسان مصنوعی گلیشیئر بنا کر پانی کی کمی پر قابو پا رہے ہیں، بہار کے موسم میں کاشت کاری کیلئے ندی نالوں میں پانی کی کمی ہوتی ہے…

گورنر سندھ انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ، طلبا کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی

سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا جس کے تحت آئی ٹی کورسز کے طلباء کو بیرون ممالک نوکریاں ملیں گی۔ سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی بیسڈ کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ گورنر انیشیٹوز…

پی ٹی آئی لاکھوں ڈالرز خرچ کرکے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی: سربراہ مسلمز فار ٹرمپ

سربراہ مسلمز فار ٹرمپ ساجد تارڑ نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) لاکھوں ڈالرز خرچ کر کے بھی ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان آج بھی اپنی…

تحریک انصاف اپنے بنیادی مطالبات سے پیچھے ہٹ چکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گزشتہ ایک سال کے دوران نئے عام انتخابات، حکومت کی تبدیلی اور 2024 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مکمل تحقیقات کے اپنے بنیادی مطالبات سے پیچھے ہٹ چکی ہے۔ اب پارٹی کی مکمل توجہ جیل میں قید پارٹی قیادت…

عمر ایوب کے حلقے این اے 18 میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکمِ امتناع ختم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ جمعہ کو عمر ایوب کی درخواست پر جاری حکم امتناع اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ختم…