سالانہ آرکائیو

2025

آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا: آئینی بنچ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔ جسٹس امین الدین کی…

صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن کے قیام سے متعلق درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت صحافیوں کے تحفظ کیلئے کمیشن کے قیام کی متفرق درخواست جلد سماعت کیلئے منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر…

خیبر پختونخوا میں انسانی حقوق کیلئے ورکنگ گروپ قائم، چیف سیکرٹری سربراہ مقرر

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی ورکنگ گروپ برائے انسانی حقوق قائم کر دیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا انسانی حقوق ورکنگ گروپ کے سربراہ ہوں گے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر سیکرٹریز ورکنگ گروپ کا حصہ ہوں گے۔ قانون، پارلیمانی امور…

کراچی : گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے دھماکا کلفٹن کےعلاقے تین تلوار میں گلف ٹاور کے قریب ایک گھر میں ہوا،جھلس کر زخمی ہونے والوں میں 20 سالہ کلثوم، 20 سالہ…

آج حیدرآباد میں این اے 213 کی کامیابی کا جشن منائیں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج حیدرآباد میں این اے 213 کی کامیابی کا جشن منائیں گے۔ عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کامیابی جیالوں کی محنت کا ثمر اور عوام…

ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانی آبائی علاقوں میں سپرد خاک

ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ سیاسی قائدین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی نماز جنازہ میں شرکت کی، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے نے 8 پاکستانیوں کی میتوں کو ایران سے بہاولپور…

ملک کو آگے لیجانے کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام مضبوط کریں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ملک کو آگے لیجانے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام کو مضبوط کریں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف الیکشن کیلئے سب…

6 کینالز کیخلاف پیپلزپارٹی آج حیدر آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

چھ کینالز کے خلاف پیپلزپارٹی آج حیدر آبادمیں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ حیدرآباد میں پاور شو کی تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں، سٹیج تیار کر لیا گیا، پنڈال میں 70 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔…

پیپلزپارٹی کی کینالز منصوبہ برقرار رکھنے پر حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کینالز منصوبہ برقرار رکھا گیا تو ہم حکومت سے الگ ہو جائیں گے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینالز کا مسئلہ صرف سندھ نہیں پورے ملک کیلئے انتہائی اہم ہے، وزیراعظم وہی…

سندھ کے احتجاج پر کینالز منصوبہ حکومت ابھی تک آئینی فورمز سے منظور نہیں کراسکی: نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کینالوں کے منصوبے سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا تو پیپلزپارٹی ن لیگ کی وفاقی حکومت کی حمایت چھوڑ دے گی۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس پر جلسے…