سالانہ آرکائیو

2025

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے…

چنگ چی رکشوں کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا رکشہ فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اسموگ کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر احتجاج سے ٹریفک جام پر برہمی…

افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑےگئے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیے: برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے امریکی…

ویزوں کی اچانک منسوخی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 130 غیر ملکی طلبا عدالت پہنچ گئے

امریکا میں 130 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کے طالبعلمی ویزے غیر قانونی طور پر منسوخ کیے گئے، جس سے ان کی قانونی حیثیت اور مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔ عالمی خبر…

حماس اسرائیل کے ساتھ مکمل جنگ بندی پر راضی، عبوری معاہدے سے انکار کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے پیش کی گئی عبوری جنگ بندی کی پیش کش کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیا نے واضح کیا کہ تنظیم اب صرف ایک جامع معاہدے کے لیے تیار ہے، جو غزہ میں جنگ کا مکمل خاتمہ،…

یو اے ای کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ دفترخارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید ایک روزہ دورہ پر پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے…

پنجاب حکومت نے کسی کو جیل میں ملاقات سے نہیں روکا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے پر کسی کو نہیں روکا، جیل رولز کے مطابق قیدیوں سے اہلخانہ کی ملاقات جمعرات کے روز ہوتی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی…

جنوبی وزیرستان اپر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز ٹانک سے لدھا منتقل

جنوبی وزیرستان (اَپر) کے عوام کی سہولت کیلئے ضلعی ہیڈکوارٹرز کو ٹانک سے لدھا منتقل کر دیا گیا۔ اس سے قبل ضلعی دفاتر کی ٹانک میں موجودگی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور کسی بھی سرکاری کام کیلئے طویل سفر کرنا پڑتا تھا۔ ضلعی…

پنجاب حکومت عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال رہی ہے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کی آڑمیں اڈیالہ جیل کے سامنے عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس عدالتی احکامات کا مذاق اڑا…

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا کیس، لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کے کیس میں عدالت نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں خاتون کی غیر ملکی سے شادی کے کیس میں افغان لڑکے کو پاکستانی شہریت دینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فاروق…