پی پی کی مختلف شہروں میں 6 کینالزمنصوبے کیخلاف مشعل بردار ریلیاں
پیپلزپارٹی کی مختلف شہروں میں دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مشعل بردار ریلیاں نکالی گئیں۔
پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی قیادت میں دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف میروخان میں بھٹو…