سالانہ آرکائیو

2025

یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی

یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 74 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ جمعرات کو راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 74 افراد ہلاک اور 126 سے…

حماس نے عبوری جنگ بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کردی، جامع ڈیل کا مطالبہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی کے حوالت سے اسرائیلی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ حماس کے سینیر رہنما خلیل الحیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس غزہ میں جنگ کے…

امریکا کا یوکرین امن معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یوکرین امن معاہدےسے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین ڈیل قابل عمل نہ ہوئی تویوکرین امن ڈیل کی کوششیں چھوڑ دیں گے۔ پیرس ائیرپورٹ پرصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ہمیں یہ طے…

بھارت: ظالم شخص نے پالتو کتے کے پاس آنے والے آوارہ کتے کے بچوں کو دیوار پر پٹخ کر مار ڈالا

بھارت میں ایک ظالم شخص نے اپنے پالتو کتے کے پاس آنے والے کتے کے چھوٹے بچوں کو بے دردی سے دیوار اور زمین پر پٹخ کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں معصوم جانوروں کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا جہاں…

ویڈیو: خرگوش کے انجن میں گھسنے سے اُڑتے طیارے میں آگ لگ گئی

امریکا کی یونائیٹڈ ائیرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے باعث طیارہ اڑتے ساتھ ہی لینڈ کروانا پڑا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے کے انجن میں آگ لگنے کا سبب ایک خرگوش بنا جو ٹیک آف کرنے سے قبل رن وے پر موجود تھا اور وہ…

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان نے قرض کی ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، توقع ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ…

ملکی قرضوں میں کمی لانے کیلئے وزیرخزانہ کا اہم فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک کے ذمہ واجب الادا قرضوں میں کمی لانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے عمر ایم خان کو وزارت خزانہ میں مشیر برائے ڈیبٹ مینجمنٹ تعینات کردیا۔ وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں…

ایس ای سی پی میں ایک ماہ کے دوران دو ہزار 757 نئی کمپنیاں رجسٹر

سیکیوررٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان(ایس ای سی پی) میں ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 757 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوگئیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 49 ہزار 365 تک پہنچ گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق مارچ 2025 میں 2 ہزار 757 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی…

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری

رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 9 ماہ(جولائی تا مارچ )کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق اس دوران مجموعی طور 399 ارب 37 کروڑ روپے کے ترقیاتی اخراجات کیے گئے ہیں جو سالانہ ہدف کے مقابلے میں صرف 36 اعشاریہ 3 صفر فیصد…

ٹرانسپورٹرز ہڑتال، کراچی چیمبر کا وزیراعظم سے فوری مداخلت کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر فوری مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو خط ارسال کردیا۔ کراچی چیمبر کے صدر جاوید بلوانی کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہو چکی ہے جس کے باعث ملکی تجارت…