سالانہ آرکائیو

2025

ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، ایک ہزار غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایک ہزار سے زائد بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں یا ان کی قانونی حیثیت ختم کر دی گئی ہے۔ متاثرہ طلبہ کا تعلق ملک بھر کے 130 سے زائد کالجز اور یونیورسٹیوں سے ہے، جن میں ہاورڈ، اسٹینفورڈ، ایم آئی ٹی،…

بھارت؛ دنیا سے الگ تھلگ رہنے والے قبیلے سے ملنے کی کوشش پر امریکی یوٹیوبر گرفتار

بھارت میں امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ یوٹیوبر کو ممنوعہ جزیرے میں جانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبر پولیاکوف کو گزشتہ ماہ 31 مارچ کو حراست میں لیا گیا تھا۔ امریکی یوٹیوبر پر…

مودی سرکار کی ایما پر خالصتان تحریک کے رہنما امریکا میں گرفتار

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کیلی فورنیا کے شہر سکرامینٹو سے ہرپریت سنگھ نامی بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص ہرپریت سنگھ کا تعلق سکھ علیحدگی پسند جماعت ببر خالصہ انٹرنیشنل ہے اور…

جوہری معاہدہ: ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

ایران اورامریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔ ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہا تھا کہ اگر امریکا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو جوہری…

اسرائیل کے غزہ میں حملے، فوٹو جرنلسٹس فاطمہ حسنہ سمیت مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیل کے جنوبی اور شمالی غزہ میں کھلے آسمان تلے پڑے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری رہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی اسرائیلی بربریت سے شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ میں ٹینکوں سے گولہ باری جاری رہی، خان یونس اور…

امریکا نے شام پر پابندیوں میں کمی کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکا نے شام پر پابندیوں میں کمی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی وقت پابندیاں میں کمی کا اعلان کر سکتے ہیں، شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوج کا انخلا جاری رہا، امریکی میڈیا کے مطابق امریکا شام میں آٹھ ہوائی اڈوں میں سے 3…

جوہری مذاکرات، ایران یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے پر آمادہ

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنی یورینیم افزودگی پر کچھ حدود قبول کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ…

امریکا میں 1500 طلبا کے ویزے منسوخ، وجہ بھی سامنے آگئی

امریکا میں تقریباً 1500 طلبا کے ویزے منسوخ کر دیے گئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ خلیجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی امیگریشن نے اب تک تقریباً 1500 طلبا کے ویزے منسوخ کیے ہیں جس میں زیادہ تر وہ طلبا شامل ہیں جنہوں نے فلسطین کے حامی…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری ہے، تازہ کارروائی میں مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مخلتف علاقوں میں جمعے کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 64 فلسطینی شہید ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ…

تجارتی جنگ میں امریکا کا چین پر نیا وار، چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی

واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان شدت اختیار کرتی تجارتی جنگ میں امریکا نے چین پر ایک اور وار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے چینی بحری صنعت کے غلبے کو چیلنج کرنے اور ملک میں جہاز سازی کے شعبے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے امریکی…