اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزی
مسجد اقصیٰ کی بیحرمتی،یہودیوں کا رقص،اسرائیلی پولیس اور180 غیر قانونی یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کمپلیکس میں گھس گئے،ناچتے ہوئے مذہبی گیت گائے۔
قابض اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں 2000 سے زائد غیرقانونی صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت…