جوہری معاہدہ: ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
ایران اورامریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں ہوگا۔
ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہا تھا کہ اگر امریکا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو جوہری…