ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کراچی: مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونیوالے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے سخی حسن کے قریب مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس اور عینی شاہد کے مطابق واٹر ٹینکر ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا جس کا شہریوں نے تعاقب کیا۔ جب سخی حسن کے قریب واٹر ٹینکر بے…

پاکستان میں جب بھی مشکلات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں جب بھی مشکلات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے، ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔ اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل…

ملک میں دہشتگردی کے واقعات کی کڑیاں افغان شہریوں سے ملتی ہیں: طلال چوہدری

وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی کڑیاں افغان شہریوں سے ملتی ہیں، مغربی سرحد کو بھی مشرقی سرحد کی طرح ریگولیٹ کیا جائےگا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال…

ڈی پورٹ افرادکے پاسپورٹ بلاک کرنےکی ہدایت پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ بلاک کیے جانے کی ہدایت پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا۔ وزیر…

وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے۔ بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے وزیراعظم شہباز شریف کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر بیلاروس میں پاکستانی سفارت خانے کے افسران بھی…

دریائےسندھ پرکینال منصوبےکیخلاف پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

دریائے سندھ پر کینال نکالنےکے منصوبے کے خلاف پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے قرارداد پارلیمانی لیڈر زرتاج گل، علی محمد خان اور احمد چھٹہ نے اسپیکر آفس میں جمع کروائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا…

اہل فلسطین کی مدد فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکا: مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے، 55 ہزار سے زائدکلمہ گو افراد کو ذبح ہوتے دیکھ کر…

کیا ملٹری کورٹس میں زیادہ سزائیں ہوتی ہیں، اس لیے کیسز جاتے ہیں؟ جج آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ کیا ملٹری کورٹس میں زیادہ سزائیں ہوتی ہیں، اس لیے کیسز جاتے ہیں؟ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…

کراچی واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل، تمام ہائیڈرنٹس پر ٹینکرز غائب

کراچی واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل کردی گئی جب کہ تمام 7 ہائیڈرنٹس پر ٹینکرز غائب ہوگئے۔ واٹر بورڈ حکام کے مطابق لانڈھی اور شیرپاؤ ہائیڈرنٹس پر پانی ہی موجود نہیں ہے، نیپا اورصفورہ ہائیڈرنٹس سے ایمرجنسی سروس اور اسپتالوں کو پانی…

مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پی ٹی آئی میں اختلافات، علی امین اور عاطف خان میں تلخ کلامی

خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں اختلافات لفظی گولہ باری میں تبدیل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور عاطف خان کی پارٹی واٹس گروپ…