ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

لاہور: قاسم والا جنگل میں لگی آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا

قاسم والا جنگل میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا جس سے ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔ آگ پر قابو پانے میں محکمہ جنگلات، ریسکیو 1122 اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی نے کلیدی کردار ادا کیا، 100 سے زائد اہلکاروں اور افسران نے ریسکیو مشن میں…

محکمہ سکول ایجوکیشن کی سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت

محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت مختلف ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 18 ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو مراسلہ بھجوایا گیا، زیبرا کراسنگ بنانے کا…

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا کروڑوں روپے مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا محکمہ صحت کا کروڑوں روپے مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کر دیا جبکہ حکمنامے کے مطابق عدالت نے ٹینڈر کو مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کی منظم کوشش قرار دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد…

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے کینالز منصوبہ فوری بند کرنے کی اپیل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم سے کینالز کا منصوبہ بند کرنے کا فوری اعلان کرنے کی اپیل کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری سپورٹ سے حکومت چل رہی ہے، پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت گر جائے گی، اگر…

ذوالفقار علی بھٹوکا نام قیادت، جرات اور عوامی خدمت کی علامت بن چکا ہے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نتے شہید بھٹو کو ان کی عوامی اور قومی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کاکہنا تھا کہ شہید بھٹو وہ عظیم عوامی لیڈر تھے جنہوں نے عوام کو زبان دی، شہید بھٹو نے ملک و…

پارٹی کی طرف سے کسی کو بھی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا نہیں کہا گیا: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے کسی کو بھی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا نہیں کہا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ دہشت گردی ملک کا بہت بڑا ایشو ہے، بانی پی ٹی آئی نے…

وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کا رابطہ، بجلی کے نرخوں میں کمی پر مبارکباد دی

ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر عملدرآمد پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، ڈاکٹر خالد مقبول…

پنجاب پولیس کے 117 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

آئی جی پنجاب نے 117 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تقرر وتبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، میاں شفقت علی کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن، ڈی ایس پی محمود الحسن کو ڈی ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی…

پنڈی بھٹیاں : تیز رفتار کار الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

تیز رفتار کار الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ موٹروے ایم فور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور ریسکیو…

دریائے جہلم میں 2 مختلف مقامات پر لڑکا اور لڑکی ڈوب گئے

دریائے جہلم میں 2 مختلف مقامات پر لڑکا اور لڑکی ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چک مبارک میں دریائے جہلم پر 20 سالہ لڑکی ڈوب گئی، گوند پور میں 9 سالہ لڑکا نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ حکام ریسکیو کا کہنا ہے کہ لڑکی اور لڑکے کی لاشوں کی تلاش جاری…