بلوچستان یا سندھ کا پانی نہیں روک رہے، پنجاب اپنے پانی پر نہریں بنا رہا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ بلوچستان یا سندھ کا پانی نہیں روک رہے، پنجاب اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنا رہا ہے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ معاملے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات غیر فطری نہیں، نہروں کا…