ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

‘جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے’، ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر امریکی صدر نے ردعمل…

ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے ’انتہائی مفید‘ گفتگو کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو ’انتہائی مفید‘ قرار دیا اور اعلان کیا کہ دونوں رہنما کینیڈین انتخابات کے بعد ملاقات کریں گے۔ کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے بعد ٹرمپ نے…

وائٹ ہاؤس میں افطارڈنر، امریکی صدر کا پاکستانی سفیر کی موجودگی پر اظہار تشکر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں افطارڈنر دیا جس میں مختلف مسلم ممالک کے سفیروں اور امریکا کی سرکردہ مسلم کمیونٹی کی بعض اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی…

میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، 150 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم

میانمار اور تھائی لینڈ آج دوپہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے جس کے نتیجے اب تک 150 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں عمارتیں اور پل زمیں بوس ہوگئے جبکہ بینکاک میں…

بھارت: سرکاری بحالی مرکز سے مضر صحت کھانا کھاکر 4 معذور بچے ہلاک، درجن سے زائد بیمار

بھارت میں سرکاری بحالی مرکز سے مضر صحت کھانا کھا کر 4 معذور بچے ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں قائم سرکار کے تحت چلنے والے معذور بچوں کے بحالی مرکز سے مضر صحت کھانا کھا کر درجن سے زائد بچے بیمار ہوگئے۔ میڈیا…

امریکی وزیر دفاع کے بازو پر بنے’کافر’ کے ٹیٹو نے نیا تنازع کھڑا کردیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے دائیں بازو پر موجود ایک ٹیٹو نے نیا تنازع کھڑا کر دیا جس پر عربی زبان میں ’كافر‘ لکھا ہوا ہے۔ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے گزشتہ دنوں ریاست ہوائی میں واقع جوائنٹ بیس پرل ہاربر-ہکَم کا دورہ کیا جس کے بعد…

بھارت: پولیس کی مسلمانوں کو جمعہ اور عید کی نماز سڑک پر پڑھنے پر پاسپورٹ کینسل کرنے کی دھمکیاں

بھارتی شہر میرٹھ میں جمعۃ الوداع اور عیدالفطرکی نماز سڑک پر پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ پولیس کی جانب سے مسلمانوں کو سڑک پر نماز پڑھنے پر سختی سے منع کیا گیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کا…

حکومت کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ

حکومت کی طرف سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارتوں اور محکموں سے آئندہ تین سال کے لیے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا ڈیٹا طلب کرلیا، سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند

اکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ایک موقع پر 375 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 18 ہزار 147 پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی۔…

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی (ای ایف ایف)…