ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

چین نے امریکی اقدامات کو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا

چین نے امریکی اقدامات کو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا نے اپنی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے…

ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29 سال مکمل

ممتاز کشمیری حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29 سال مکمل ہو گئے، لیکن ان کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے سر زمین کشمیر کے فرزند اور ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی انسانی حقوق…

اقوام متحدہ کا یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ

روس، یوکرین جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ نے یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا، سلامتی کونسل نے امریکا، یوکرین اور روس میں علیحدہ معاہدوں کا خیر مقدم کیا، معاہدوں کے تحت بحیرہ…

جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سوشل میڈیا ایپ سگنل رابطے کا مؤثر ذریعہ نہیں، حوثیوں کے ٹھکانوں پر کامیاب حملے…

روسی صحافی بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، کیمرہ مین شدید زخمی

روسی صحافی بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے سرکاری ٹی وی کی صحافی اینا پروکوفیوا یوکرین کی سرحد کے قریب دھماکے میں ہلاک ہوئی، چینل ون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل ون کی جنگی نامہ نگار…

ترک اپوزیشن نے نوری اسلن کو استنبول کا قائم مقام میئر منتخب کرلیا

ترک اپوزیشن نے نوری اسلن کو استنبول کا قائم مقام میئر منتخب کرلیا۔ استنبول کی میونسپل کونسل میں 314 اراکین ہیں، جس میں سی ایچ پی کو واضح اکثریت حاصل ہے اور اسی اکثریت کی بنیاد پر نوری اسلن کو قائم مقام میئر منتخب کرلیا اور انہیں 177 ووٹ…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ، حماس ترجمان بھی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مفت کھانا تقسیم کرنے والے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جب کہ اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

سعودیہ میں عیدالفطر کب ہوگی؟ سعودی ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

سعودی ماہرین فلکیات کی جانب سے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیان کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتہ 29…

اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالبعلم گرفتار

اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر امریکا میں ایک اور طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی ریاست میساچوسٹس کی ٹفٹس یونیورسٹی میں زیر تعلیم ترک طالبہ رومیسہ کو امریکی امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا۔ رومیسہ…

متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانی گرفتار

متحدہ عرب امارات میں حکام نے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانیوں کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ یو اے ای حکام نے پاکستانی حکام کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی کی…