ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

عمران سے 2 دن ملاقاتیں کرائی جائیں، توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جا رہی ہے: ہائیکورٹ کا تحریری…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل حکام کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں دو دن 45، 45 منٹ کی ملاقاتیں کرانے کا شیڈول پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ،…

بی آر ٹی کرپشن کیس، نیب خیبرپختونخوا نے پرویزخٹک کیخلاف کارروائی روک دی

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک اور سابق سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقی پختونخوا شہاب علی شاہ کے خلاف کارروائی روک دی۔ ترجمان نیب کے مطابق بی آرٹی کرپشن…

سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے جمعہ 28 مارچ کو صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسکولوں میں تعطیل کا اعلان شب قدر 27 رمضان المبارک کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول جمعہ 28 مارچ…

اورماڑہ کے ساحل پر پھنسنے والی نایاب ڈولفن کو ماہی گیروں نے واپس سمندر میں چھوڑدیا

اورماڑہ کے ساحل پر پھنسنے والی نایاب نسل کی ڈولفن کو ماہی گیروں نے واپس سمندر میں چھوڑدیا۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان محمد معظم خان کے مطابق اورماڑہ میں ایک نایاب قسم کی ڈولفن کو ساحل کے قریب دیکھا گیا، اس ڈولفن کو ریسو ڈولفن…

سی پی این ای کا صحافی فرحان ملک اور وحید مرادکی گرفتاری پرتشویش کا اظہار

کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای) نے صحافی فرحان ملک اور وحید مراد کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سی پی این ای نے راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کےخلاف ویڈیو وائرل کرنے والے دکاندار کی پیکا ایکٹ کے تحت حراست پر بھی تشویش…

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی

ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نےخودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی، ملزم کو 17 فروری 2022 کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مرنے والے…

خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ نہ کریں، ہائی ہیل اور زیادہ زیورات نہ پہنیں، محکمہ تعلیم سندھ کا ضابطہ…

محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اسکول اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تیار کردہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہےکہ اساتذہ ایسا لباس پہنیں جو پیشہ ورانہ اقدار اور ثقافتی احترام کی عکاسی کرے۔…

یو اے ای کے وفدکی آرمی چیف سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وفد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر اعلیٰ سطح وفد پاکستان…

اقوام متحدہ کے عملے کو شناختی دستاویزات، ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت

اقوام متحدہ نے نیویارک ہیڈ کوارٹر کے عملے کو شناختی دستاویزات اور ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔ اقوام متحدہ کے مطابق ہدایت کا مقصد اگر امیگریشن حکام روکیں تو دستاویزات دکھا سکیں، ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن مخالف پالیسیوں…

قومی سلامتی کے مشیر نے چیٹ لیک ہونے کی ذمہ داری قبول کر لی: لیویٹ

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ قومی سلامتی کے مشیر نے چیٹ لیک ہونے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ چیٹ میں کوئی خفیہ معلومات نہیں تھیں، نہ کسی منصوبہ بندی کا ذکر ہے، قومی سلامتی کے تحفظ…