ماہانہ آرکائیو
مارچ 2025
گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔
کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کی اور ساتھ خط…
مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری جس کے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں گرنے سے حادثےمیں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی اور…
نویں جماعت کے سالانہ امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے، لاہوربورڈ
لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے سالانہ امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
ترجمان لاہوربورڈ کے مطابق 28 مارچ اور 4 اپریل کو ہونے والے امتحان شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔
ترجمان…
15 دن معطل رہنے کے بعد جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ
بولان میں ہونے والے حملے کی وجہ سے 15 دن معطل رہنے کے بعد جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہو گئی۔
وفاقی وزیر امیر مقام نے مسافروں کو پشاور سے رخصت کیا، جعفر ایکسپریس جمعے کو کوئٹہ سے پشاور آئے گی۔
گزشتہ روز وزیر ریلوے حنیف…
نصیرآباد کے ضلع صحبت پور میں ایک گھر پر حملہ، خاندان کے 7 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے نصیرآباد ڈویژن کے ضلع صحبت پور میں ایک گھر پر حملہ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق صحبت پور میں فائرنگ اور گھر کو آگ لگائے جانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کے…
گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ…
خواجہ آصف کی بلوچستان معاملے پر مذاکرات کیلئے نواز شریف کی جانب سے کردار ادا کرنے کی حمایت
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان معاملے پر مذاکرات کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کردار ادا کرنے کی حمایت کر دی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ حل کرنے کے لیے صوبے…
وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمت میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دے دی۔
بدھ کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے آئی ایم ایف معاہدے اور 1.3 ارب ڈالر فنڈنگ پر اظہار…
کارکنان ہجوم والی جگہوں پر جانے سےگریز کریں، اے این پی کا عید سادگی سے منانے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات کے پیش نظر عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کردیا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر عید سادگی سے منانےکا فیصلہ کیا۔…