ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ہٹا سکتے ہو تو ہٹا دو، عوام کیلئے بولنا نہیں چھوڑوں گا،گورنر سندھ میئر کراچی پر برس پڑے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میئر کراچی پر برستے ہوئے کہاکہ ہٹا سکتے ہو تو ہٹا دو، عوام کیلئے بولنا نہیں چھوڑوں گا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا میئرکراچی کو مجھے نہیں اللہ کوجوابدہ ہونا ہے، سیاسی کھیل مت کھیلو،…

کراچی میں تیز رفتار کار سوار نے ایک اور گھر اجاڑ دیا

کراچی میں ٹریفک حادثے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا۔ کارساز کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے میاں بیوی دم توڑ گئے، کار ڈرائیور کی فرار ہونے کی کوشش پر شہریوں نے پکڑ لیا، مشتعل افراد نے گاڑی کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا، پولیس نے موقع پر پہنچ…

چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں، مارکیٹوں اور بازاروں میں گہما گہمی عروج پر

چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں، مارکیٹوں اور بازاروں میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔ خواتین اور مردوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی پرجوش نظر آئے، کسی کو من پسند کپڑوں کی تلاش تو کسی کو جوتوں کی فکر لاحق رہی۔ گھڑیوں، چشموں اور دیگر چیزوں کی خریداری…

آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں بارش، برفباری، بالائی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی

آزاد کشمیر اور دیگر مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی۔ وادی نیلم میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور برفباری ہوئی، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا، استور میں بارش اور بالائی…

پانی خطرناک مسئلہ، ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ضروری ہے: خورشید شاہ

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ پانی بڑا خطرناک مسئلہ ہے جس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ضروری ہے۔ اروڑ یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ وفاق تحریک انصاف کے احتجاجوں میں الجھا…

افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے اجلاس میں افغان باشندوں کے لیے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن پر سختی سے عمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، دعا ہے یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو:…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن منفرد خوشی کا دن ہے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب تعلیم، صحت…

وزیراعظم نے بلاول کو یقین دلایا کہ کینالز کے معاملے پر اتفاق رائے سے عمل ہوگا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو یقین دلایا کہ 6 کینال کے معاملے پر بیٹھ کر بات کریں گے، کینالز کے معاملے پر جو اتفاق رائے سے فیصلہ ہوگا اس پر عمل ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر…

سیاسی ٹیم بانی پی ٹی آئی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے: فیصل چوہدری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی ٹیم میں تجربے کی کمی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ سیاسی ٹیم بانی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے،…