ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پی ایس ایل کا نمائشی میچ خطرے میں! مگر کیوں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونیوالا نمائشی میچ خطرے میں پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل 8 اپریل کو…

شاہین، شاداب کیلئے کیویز کیساتھ ٹی20 سیریز ڈراؤنا خواب بن گئی

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں بطور نائب کپتان ٹیم میں واپسی کرنیوالے آل راؤنڈر شاداب خان خاموش تماشائی بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان کو نائب کپتان بناکر ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر وہ نیوزی لینڈ کے خلاف…

تمیم کی طبیعت میں بہتری،کرکٹر کو ڈھاکا کے اسپتال منتقل کردیا

بنگلادیش کے سابق کپتان تمیم اقبال کو ڈھاکا کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ڈومیسٹک میچ کھیلنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر کرکٹر تمیم اقبال کو فوراً اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر انکی…

غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی

شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے اسپتالوں میں پچیس شہدا کے جنازے اور بیاسی زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔ غزہ سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق غزہ…

شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

صیہونی حکومت ، قنیطرہ اور درعا سمیت شام کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے قنیطرہ کے شمالی مضافات میں حضر میں شامی فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔ جبکہ شمالی ق‍نیطرہ میں محیرس کے علاقے میں…

اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری…

غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غاصب صیہونی حکومت گزشتہ دس روز سے زمینی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کے دوران وہ گھروں اور…

مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے

صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ ان ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ…

جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيلی توپ خانے نے " الدبش " کے علاقے پر گولہ برسائے ہيں۔ لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے…

صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔ لبنان کی…

یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری

امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکہ نے صہیونی حکومت کی مدد کے سلسلے میں یمن پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع نے صنعا پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے کی تصدیق کی ہے۔…