ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

تقریباً چاند کے برابر جتنا ستارہ دریافت

تقریباً چاند کے برابر جتنا ایک نیا بونا سفید ستارہ پایا گیا ہے جو ستارے کی سب سے چھوٹے سائز کی مثال قرار دی گئی ہے۔ ایک سفید بونا ستارہ وہ باقیات ہوتی ہیں جو بڑے ستارے چھوٹے ہوکر چھوڑ جاتے ہیں۔ اس عمل کے دوران یہ بڑے ستارے بڑے پیمانے…

پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی عائد

پاپوا نیو گنی کی حکومت نے فیس بک کو نفرت انگیز مواد کو روکنے کیلئے فیس بُک کو ’آزمائشی‘ طور پر بلاک کردیا ہے۔ حکومت نے وضاحتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ اقدام ایک "آزمائش" ہے جس کا مقصد غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور فحش…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا، فائنل میں پشاور ریجن کو 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیصل آباد میں کھیلےگئے میچ میں پہلے پشاور ریجن نے بیٹنگ کی جو مقررہ اوورز میں 9وکٹ پر 110 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ کپتان…

سابق سری لنکن کپتان جے سوریا نے دوستوں کیساتھ افطار کی تصویر جاری کر دی

https://www.instagram.com/sanath_jayasuriya/p/DHqhrcrvnPN/ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا نے دوستوں کے ساتھ افطار کی تصویر جاری کر دی۔ سنتھ جے سوریا نے سوشل میڈیا پر دوستوں کے ہمراہ تصوری جاری کی جس میں انہیں افطار کرتے…

حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ٹھہرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ہی رکنے کی ہدایت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 8 کھلاڑی وطن واپسی کے لیے روانہ ہوں گے اور باقی 5 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ٹیم کو جوائن…

صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ کب ہوگا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے۔پی سی بی حکام سے ملاقات کے بعد صائم ایوب کراچی پہنچ گئے۔ انجری کےسبب انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوجانے والے 22 سالہ صائم ایوب ری ہیب کے عمل سے گزرنے کے بعد…

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل روہت شرما کا بڑا فیصلہ!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ممکنہ طور پر آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان…

پی ایس ایل ترانہ؛ علی ظفر کو منتخب کرنا ملتان سلطانز کے اونر کو پسند نہ آیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ترانے کیلئے معروف گلوکار علی ظفر کا نام ملتان سلطانز کے فرنچائز مالک کو پسند نہ آیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے انتظامیہ نے گلوکار علی ظفر کے نام کو ترانہ گانے کیلئے فائنل…

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کرگئے

برمنگھم میں1971میں 274 رنز کی یادگار اننگ کھیلنے والے ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے عصاب شکن بن جانے والے اور لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست میں اہم کردار ادا کرنے والے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کر گئے۔ 84 سالہ پیٹر…

بھارت کے ابھرتے ہوئے وکٹ کیپر بھی رضوان کو ٹرول کرنے لگے

قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کو ابھرتے ہوئے بھارتی نوجوان وکٹ کیپر بھی ٹرول کرنے لگے۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں امپائرنگ کے فرائض نبھانے والے انیل چوہدری کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے نوجوان بھارتی وکٹ کیپر ایشان کشن نے…