ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ہائیکورٹ بینچ قائم مقام چیف جسٹس کی عدالت کے ماتحت عدالت نہیں، جسٹس اعجاز اسحاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کا بینچ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے ماتحت نہیں۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت سے زیر سماعت کیس دوسرے بینچ منتقل کرنے پر توہینِ عدالت ازخود کیس میں…

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی کی کوششیں جاری ہیں، سیفٹی آڈٹ رپورٹ کا انتظار ہے: سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیرلائنز کی برطانیہ میں بحالی کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ اور یوکے سی اے اے نے حالیہ دورہ پاکستان میں سی اے اے اور ائیرلائنز…

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین حامی غیر ملکی طلبہ کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، ویزے منسوخ

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی غیر ملکی طلبہ کے خلاف کریک ڈاون تیز کردیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ ٹفٹس یونیورسٹی کی ترک طالبہ رومیسہ اوزترک کا ویزہ منسوخ کردیا گیا ہے، رومیسہ کو گزشتہ روز میسا چیوسٹس…

اسرائیلی فورسز کے غزہ کی مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں پر حملے، 40 فلسطینی شہید

اسرائیل نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے راشن تقسیم کرنے والے مرکز پر بمباری کی گئی. اسرائیلی فورسز نے مارکیٹ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں…

‘پیوٹن جلد مر جائیں گے’، یوکرینی صدر کی حیران کن پیشگوئی

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے حیران کن پیشگوئی کہ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مرجائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے بدھ کو ایک انٹرویو میں پیشگوئی کی کہ پیوٹن کی صحت خراب ہورہی ہے اور وہ جلد وفات…

ویڈیو: آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ غزہ میں جاری نسل کشی پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کیٹ میک نامارا غزہ میں جاری نسل کشی پر بات کرتے ہوئے رو پڑیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خطاب میں آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کیٹ میک نامارا نے کہا کہ جب ان کا بچہ ان کے پاس سکون سے سو رہا تھا تو انہوں نے…

نوجوانوں کے آن لائن سرگرم گینگز کم عمر لڑکیوں کیلئے گھروں کے اندر ہی خطرہ بن گئے

نوجوانوں کے آن لائن سرگرم گینگز کم عمر لڑکیوں کیلئے گھروں کے اندر ہی خطرہ بن گئے۔ برطانوی میڈیا میں نیشنل کرائم ایجنسی کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آن لائن گینگز نوعمر بچوں سے بدسلوکی، تشدد اور…

‘امریکا کیساتھ بالواسطہ مذاکرات ہو سکتے ہیں’، ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دیدیا

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے سے بھیجے گئے خط کا جواب دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے 12 مارچ کو ایران کو خط بھیجا تھا، اس خط کے مندرجات کو سرکاری طور پر ظاہر نہیں کیا گیا…

امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں کے بعد محکمے کے…

مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 غیر ملکی سیاح ہلاک

مصر کے ساحلی شہر غردقہ کے قریب بحیرہ احمر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مصری سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں 39 دیگر افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب مصر…