ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

چترال : موسلادھار بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، کئی سڑکیں بند

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں۔ چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گرگئے۔ متعدد علاقوں میں بجلی…

قلات کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان میں قلات کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے کا شکار ایک بس کوئٹہ سے کراچی اور دوسری کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مسافر جاں بحق…

کراچی: قائد آباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، راہ گیر اور 3 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ ہوا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا یے جس میں راہ گیر سمیت پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان نے قائدآباد پل کے اوپر سے…

پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہے کہ پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، ایسی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا…

کے پی ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم سروسز کے اکاؤنٹ سےکروڑوں روپےکی مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف

خیبرپختونخوا (کے پی) کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم سروسز کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپےکی مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم سروسز نے نجی بینک کے منیجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہےکہ بینک منیجر 53.90…

پنجاب کابینہ نے اسپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کیلئے مفت سفری سہولت کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے اسپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کے لیے مفت سفری سہولت کی منظوری دیدی۔ کابینہ کے اجلاس میں جنسی جرائم سے متعلق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹس کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک چالان اور…

جو آزمائشیں آنیوالی ہیں، پارٹی میں میرےنام سےسابقہ کاصیغہ ہٹنےمیں دیرنہیں لگےگی: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ وہ پارٹی میں ایک سال کے اندر تین بار سابق ہوچکے ہیں، جو آزمائشیں مستقبل میں آرہی ہیں، پارٹی میں ان کے نام سے سابقہ کا صیغہ ہٹنے میں دیر نہیں لگےگی۔ نجی ٹی وی کے…

پشاور میں ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد

پشاور میں دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد کردی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق ضلع پشاور میں دریاؤں، ڈیمز میں بغیر لائف جیکٹ تیرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامےکے…

پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے سالانہ فیس…

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا، ڈبل روڈ دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔…