ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل نے اپنا رزلٹس اباؤٹ فیچر ری ڈیزائن کر دیا ہے۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین کو گوگل سرچ میں ظاہر ہونے والی ان کی ذاتی تفصیلات پر زیادہ کنٹرول دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک نیا پرو ایکٹیو مانیٹرنگ ہب تیار کیا گیا ہے جو پہلے سے دستیاب…

چیٹ جی پی ٹی کا وہ بہترین فیچر سب کو مفت دستیاب جسکے لیے پہلے 20 ڈالرز خرچ کرنا پڑتے تھے

اگر آپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی مفت استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک بہترین فیچر اب آپ کے لیے دستیاب ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے ایکس (ٹوئٹر) پر اعلان کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی مفت استعمال کرنے والے صارفین کے…

گوگل کا جی میل میں بہت بڑی تبدیلی کرنیکا فیصلہ

جی میل میں ایک بہت بڑی تبدیلی صارفین کے لیے کی جا رہی ہے جو ان کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی کو مضبوط بنائے گی۔ گوگل کی جانب سے 2 فیکٹر authenticat (ٹو ایف اے) لاگ ان کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے…

اب واٹس ایپ وائس میسیجز کو تحریر میں بدلیں! نئے فیچر نے کمال کردیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ اب آپ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے وائس میسیجز کو آسانی سے تحریری شکل میں تبدیل کرسکتے ہیں؟ واٹس ایپ نے نومبر 2024 میں یہ دلچسپ فیچر متعارف کرایا تھا، جو اب پاکستانی صارفین کےلیے بھی دستیاب ہے۔ اس فیچر کی مدد سے آپ…

ناقص کارکردگی کی وجہ سے بورڈ حکام ناراض، سینئر کھلاڑیوں نے بریک لینے پر غور شروع کردیا

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ ہونے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے اگلی سیریز میں بریک لینے کے لیے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار قومی کھلاڑیوں کی ناقص…

چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد کیا ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو توسیع ملے گی؟

قومی کرکٹ ٹیم نے اگلے ہفتے نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے اور اس سے قبل ہی ہیڈ کوچ سے متعلق سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا لیکن ماہرین، مبصرین اور شائقین سوال کررہے ہیں…

چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا، جو جیتا وہ سیمی فائنل کھیلے گا۔ افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج گروپ مرحلے میں اپنے آخری میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں…

چیمپئنز ٹرافی میں اچھا پرفارم نہ کرسکے ، مانتے ہیں قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر ے: رضوان

پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف آخری گروپ میچ بارش کی نذر ہوا جس کے بعد پاکستان کے لیے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ایک بھی جیت کے بغیر ختم ہوگیا۔ گرین شرٹس کو بھارت اور نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور پھر جمعرات کو…

شہید سید حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کے علمبردار تھے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ نہ صرف اہم سیاسی اور مذہبی رہنما  بلکہ پوری دنیا میں مزاحمتی محاذ کے علمبردار تھے انہوں نے…

چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں ماہ رمضان میں ہونے والے میچز سے متعلق اماراتی بورڈکا اہم اعلان

دبئی اسٹیڈیم میں ماہ رمضان میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز سے متعلق اماراتی کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کیا ہے۔ روزے دار شائقین کرکٹ پریشان نہ ہوں، دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو رمضان المبارک میں فری افطار باکس ملیں گے۔…