ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

بجلی کے بل ادا نہ کرنے پر سالانہ 600 ارب کا نقصان ہورہا ہے: محمد علی

معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا کہ وزیرتوانائی اویس لغاری بڑی محنت کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا کہ بجلی لائن لاسز کم کرنا ہوں گے، بدقسمتی سے بہت سارے ایسےعلاقے ہیں جوبجلی بل ہی نہیں دیتے، پشاورمیں بجلی…

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، مزید ہزاروں روپے سستا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کمی کیساتھ 2887 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 3 سو روپے اور دس…

رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں…

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کیلئے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا، بینک ملازمین کو معمول کے مطابق کام کرنے اور ڈیوٹی انجام…

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ والے صارفین کو بھی ملے گا، پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھ دیا۔…

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اور وفاقی انشورنس کا مشترکہ سرکلر جاری

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اوروفاقی انشورنس محتسب نے مشترکہ ایکشن لے لیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ایک سرکلر جاری کردیا، جس میں لکھا گیا کہ ہے وفاقی انشورنس محتسب کے آگہی بینرز ملک بھر…

پاکستانی چاول کی برآمدات میں 15فیصدکمی، غیرمعیاری جراثیم کش ادویات کا استعمال بڑی وجہ قرار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات فیومیگیشن کمپنیوں کی اجارہ داری اور غیر معیاری جراثیم کش ادویات کا استعمال ہے۔ کمیٹی کے…

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا…

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار784 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 727…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن…