ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

امریکی ارکان کانگریس نے عمران خان کی رہائی کیلئے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ دیا

امریکی ارکان کانگریس نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرانےکے لیے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ دیا۔ ارکان کانگریس جو ولسن اور اگسٹ فلگرکی جانب سے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو لکھے گئے مشترکہ خط میں کہا…

اسرائیلی فوج نے حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے پر اپنی تحقیقات کی رپورٹ…

ترکیہ کے کرد عسکریت پسند رہنما عبد اللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے اور اپنی تنظیم تحلیل کرنے کا اعلان

ترکیہ میں قید کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے رہنما عبداللہ اوجلان نے اپنی تنظیم سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوجلان کی یہ اپیل ترکی کے ساتھ کے ساتھ 40 سالہ تنازعے کے خاتمے کا…

نائل برغوثی: دنیا کا طویل ترین عرصے تک قید رہنے والا سیاسی قیدی اسرائیلی جیل سے رہا

دنیا کے سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والے سیاسی قیدی نائل برغوثی کو بالآخر اسرائیلی جیل سے رہائی مل گئی۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق 44 سال سے زائد عرصہ اسرائیلی جیلوں میں گزارنے کے بعد وہ گزشتہ روز حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے غزہ…

افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار

وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کے لیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں۔ یہ ترمیم کسٹمز ایکٹ 1969، سیلز…

رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں…

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4مارچ کو پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4 مارچ کو ہڑتال کی جانے کے حوالے سے کچھ آوازیں…

بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔ ٹرانس پشاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 42 واں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اکرم اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ نئی بسیں پشاور بی آر ٹی…

پاکستانی فارما کمپنی کی پہلی بار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو ادویات کی برآمد

پاکستانی فارما کمپنی نے پہلی بار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو ادویات برآمد کر دیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کر دیا۔ خط میں کہا گیا کہ پاکستانی فارما کمپنی نے 5 لاکھ 60 ہزار یورو کا بڑا برآمدی آرڈر کامیابی سے مکمل کرلیا، امریکی…

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر سستا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…