ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

غزہ جنگ بندی معاہدہ: اسرائیلی اور قطری وفود اگلے مرحلے کے مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

اسرائیلی اور قطری وفود غزہ جنگ بندی معاہدے کے اگلے مراحلے پر مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گئے۔ مذاکرات کیلئےاسرائیل، قطر اور امریکی ٹیمیں قاہرہ میں موجود ہیں، مذاکرات کار پہلے سے طے معاہدوں پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کریں گے، فلسطین میں…

عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمین کی برطرفی سے عارضی طورپر روکدیا

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمین کی برطرفی سے عارضی طور پر روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی عدالت کے جج نے پرسنل مینجمنٹ سے متعلق دفتر کو حکم دیا ہے کہ وہ پروبیشنری سرکاری ملازمین کی چھانٹیوں سے متعلق 20 سے زائد…

اسرائیل نے فلاڈیلفی کوریڈور پر قبضہ بڑھانے کا عندیہ دے دیا

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلاڈیلفی کوریڈور پر قبضہ بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈیفنس فورس مصر سے متصل فلاڈیلفی کوریڈور سے پیچھے نہیں ہٹے گی، حماس کو بندوقوں کے ساتھ اپنی سرحدوں…

میکسیکو اور کینیڈا سے اب بھی بڑی مقدار میں منشیات ہمارے ملک آ رہی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میکسیکو اور کینیڈا سے اب بھی بڑی مقدار میں منشیات ہمارے ملک میں آ رہی ہیں، منشیات کا بڑا حصہ چین میں بنتا ہے اور وہ انہیں سپلائی کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…

کانگو: باغیوں کی ریلی میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک، 60 زخمی

کانگو کے مشرقی شہر بوکاوو میں باغیوں کی ریلی میں دھماکے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اجتماعی ریلی باغی رہنما کارنیل نانگا کی طرف سے منعقد کی گئی تھی، باغی رہنما نے کانگو کے صدر فیلکس پر حملے…

امریکی صدر کا چینی درآمدات پر مزید 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی درآمدات پر 4 مارچ سے اضافی 10فیصد ٹیرف لگانےکا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر مجوزہ ٹیکس کا نفاذ بھی 4 مارچ سے کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس سے قبل مؤخر کر دیا گیا تھا۔ امریکی صدر نے…

دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرنے کا سب سے پاپولر طریقہ سامنے آگیا

دبئی: دبئی میں 10 سالہ رہائشی ویزا (گولڈن ویزا) حاصل کرنے کے لیے پراپرٹی سرمایہ کاری سب سے مقبول طریقہ بن گیا ہے، اور 2 ملین درہم یا اس سے زیادہ مالیت کی جائیداد خریدنے والے افراد اس ویزا کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔ 2025 کے پہلے دو ماہ میں،…

امریکی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمین کی برطرفی عارضی طورپر روکنے کاحکم

امریکا کی عدالت نے وزارت دفاع سمیت سرکاری اداروں سے ملازمین کی بڑے پیمانے پر چھانٹیاں ممکنہ غیر قانونی قرار دے دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے سے روک دیا۔ وفاقی عدالت…

امریکا اوربرطانیہ کے درمیان جلد ایک عظیم تجارتی معاہدہ ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا اوربرطانیہ کے درمیان جلد ایک عظیم تجارتی معاہدہ ہوگا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانوی وزیراعظم سرکئیراسٹارمر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں ہوئی جس میں…

رمضان المبارک کے آغاز پر دبئی پولیس کی گداگری کیخلاف آگاہی مہم کا آغاز

رمضان المبارک کے آغاز پر دبئی پولیس نے "عقلمندی سے عطیہ دیں" کے عنوان سے ایک آگاہی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد عوام کو پیشہ ور گداگروں کے دھوکے سے بچانا اور مستحق افراد کی صحیح طریقے سے مدد کو یقینی بنانا ہے۔ پولیس نے عوام کو…