ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی بین الاقوامی پرواز کی گراؤنڈ ہینڈلنگ پہلی مرتبہ مکمل طور خواتین عملے نے انجام دی۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کی بحفاظت پارکنگ ، مسافروں کو طیارے سے…

پاکستان کی ترقی کا سفر اس وقت تک مکمل نہیں، جب تک تمام صوبے اس میں شریک نہ ہوں:نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ، اُسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا۔ لاہور میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کےصوبائی عہدیداروں نے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی۔ زاہد…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما کے…

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی متاثر

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے اور سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلع استور میں 3 دن سے سال کی شدید ترین برفباری کا سلسلہ جاری ہے، شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، لوگ گھروں میں…

مسائل کا حل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے، اپوزیشن کی قومی کانفرنس کا اعلامیہ

اپوزیشن اتحاد کی قومی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق موجودہ سیاسی، معاشی اور سماجی بحران کی جڑ 8 فروری کے دھاندلی شدہ انتخابات کے نتائج ہیں، مسائل کا حل صرف اور صرف آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے۔…

رکن قومی اسمبلی مبارک زیب وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر

این اے 8 باجوڑ سے آزاد حیثیت میں منتخب رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ مبارک زیب کے علاوہ وزیراعظم کے مزید 3 معاونین خصوصی مقرر کیےگئے ہیں۔کابینہ ڈویژن نے چاروں معاونین خصوصی کی تقرری کا…

وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہدکی ملاقات، پاکستان اور یو اے ای تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہد کے…

نواز شریف کا نظریہ اور پروگرام ہی پاکستانی عوام کو مسائل سے نجات دلواسکتا ہے: زاہد خان

لاہور میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کےصوبائی عہدیداروں نے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ن لیگ میں شامل ہونے والے سابق سینیٹر اور اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان بھی موجود تھے۔ زاہد خان نے نواز شریف کی قیادت پراعتماد…

وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی، 2 درجن سے زائد نئے ارکان شامل

وفاقی کابینہ میں 2 درجن سے زائد نئے ارکان کی شمولیت ہوگئی، ارکان نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں…

ابوظبی کے ولی عہدکا دورہ، یو اے ای اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

ابو ظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کا مختصر دورہ کرکے واپس روانہ ہوگئے، دورے کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، صدر مملکت نے ابوظبی کے ولی عہد کو نشانِ پاکستان کا…