ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج، اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق موجودہ ایوان کو منہدم کر کے نیا ہال کسی متبادل مقام پر تعمیر سے متعلق رائے لی جائے گی، اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائیگی،…

پیر چناسی میں ریسکیو آپریشن مکمل، 22 سیاح مظفر آباد منتقل

پیر چناسی میں ایس ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا۔ ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے کے مطابق 4 گاڑیوں سے 22 سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا، 6 سیاحوں کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم سے ہے، دیگر افرد ضلع مظفرآباد اور گجر کوہالہ سے تعلق…

پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا، پارٹی فیصلوں پر اب شدید تحفظات ہیں: اختیارولی

ن لیگ کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے کہا کہ پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا۔ ن لیگ کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے وفاقی کابینہ میں توسیع پرایکس پر بیان میں کہا کہ مالم جبہ، بلین ٹری منصوبے پر پرویز خٹک کو بہت رلایا تھا، آج یہ تمام داغ…

ایبٹ آباد: سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری، 3 جاں بحق، متعدد زخمی

سیاحوں کی ٹیوٹا ہائی ایس وین گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ سیاحتی مقام چھانگلہ گلی میں پیش آیا جہاں سیاحوں سے بھری ٹیوٹا ہائی ایس وین بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد…

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ مقدمہ اندراج کے بعد گرفتاری دینے وڈھ تھانے پہنچے تاہم پولیس نے حراست میں لینے سے انکار کردیا۔ خضدار وڈھ کے تھانے میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت دیگر 1200 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کیے…

پنجاب، کے پی، استور اور آزاد کشمیر میں بارش و برفباری، نظام درہم برہم ہونے سے سیاح پھنس گئے

پنجاب، خیبرپختونخوا اور استور میں بارش اور شدید برف باری کے باعث سیاح پھنس گئے۔ گجرات، سرگودھا، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ شکر گڑھ، حافظ آباد، کمالیہ اور وہاڑی میں بھی بادل برسنے…

بجلی کے بل اربوں روپے تک جا پہنچے، پنجاب کی جیلوں کو سولر انرجی پر لانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ تمام جیلوں کا ابتدائی سروے مکمل کر لیا…

پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں: کامران مرتضیٰ

جے یو آئی (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کے امکانات کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے کہا کہ انتخابات کا آڈٹ پورے ملک میں کرانا چاہیے، جب…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، قائدین اڈیالا جیل سے واپس روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ پی ٹی آئی کے رہنما جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچے لیکن انہیں اجازت نہیں ملی جس کے بعد قائدین اڈیالا جیل سے واپس روانہ ہوئے۔ رہنما…

سندھ کے سرکاری گوداموں میں 150 ارب روپے سے زائد مالیت کی گندم خراب ہونے کا خدشہ

سندھ کے سرکاری گوداموں میں 150 ارب روپے سے زائد مالیت کی گندم خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ محکمہ خوراک نے گندم ریلیز کرنے کیلئےوزیراعلیٰ سندھ کوخط لکھ دیا۔ محکمہ خوراک کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق اس وقت سندھ میں قائم گوداموں میں…