ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

افغانستان نے انگلینڈکو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہرکردیا

افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ نہایت سود مند ثابت ہوا۔ افغانستان کی ٹیم نے…

آئی سی سی نے ون ڈےکی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کے بعد ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبرپر آگئے ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بیٹرز…

چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ "کپتانی” کا جھگڑا نکلی

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ قومی ٹیم میں "کپتانی" کو لیکر جھگڑا قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ الٹرا ایج کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے اوپنر امام الحق سے…

قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ شعیب افغان ٹیم کو سپورٹ کرنے لگے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر افغان ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف جیت پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان ٹیم نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے…

چیمپئنز ٹرافی؛ افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر انگلینڈ کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 326 رنز کے تعاقب میں 49.5 اوورز…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں سنچریوں کی نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ بدھ کے روز، انگلش بیٹر جو روٹ نے افغانستان کے خلاف 98 گیندوں پر سنچری اسکور کی، جو اس ٹورنامنٹ کی 11ویں سنچری تھی۔ یہ کسی بھی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن میں سب سے زیادہ…

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بے معنی میچ آج ہوگا، خود غرض کرکٹرز رہی سہی ساکھ بچانے کیلیے کوشاں

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بے معنی میچ آج (جمعرات) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا، خود غرض کرکٹرز رہی سہی ساکھ بچانے کیلیے کوشاں ہیں، بارش نے مہلت دی تو نام نہاد اسٹارز ’صلاحیتوں‘ کے اظہار کیلیے ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش…

انگلینڈ کے خلاف جیت پر ہماری قوم خوش ہے، ٹیم میں نمایاں بہتری آئی ہے” افغان کپتان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد کہا ہے کہ اس کامیابی پر ٹیم اور افغانستان کے تمام شائقین بہت خوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے دو سالوں میں ہماری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ بدھ…

’اتنے کیلے بندر بھی نہیں کھاتے‘، سابق بھارتی کرکٹر کی وسیم اکرم کے بیان پر کڑی تنقید

سابق بھارتی کرکٹر اور یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے وسیم اکرم کے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے ٹیم کی بہتری کے لیے کیمپس لگانے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوگراج سنگھ کا وسیم اکرم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا…

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی جیت کے بعد گروپ بی کا معاملہ مزید دلچسپ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اگر مگر کا معاملہ بھی دلچسپ ہوگیا۔ گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور بھارت سیمی فائنل میں جگہ بنا چکے ہیں۔ گروپ بی میں بدھ کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ…