ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستان میں نہ ہونے کے باوجود کیس کی بھینٹ چڑھایا گیا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں نہ ہونے کے باوجود کیس کی بھینٹ چڑھایا گیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی سڑکیں بند کی ہوئی…

جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے خدیجہ وزیر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی…

وزیراعظم سے نئے کابینہ ارکان کی ملاقات، معاشی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیروں سے سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا، ملاقات کےدوران ملکی سیاسی و…

پنجاب حکومت کی کارکردگی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو ایک سال مکمل ہوا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی…

9 مئی جوڈیشل کمیشن تشکیل کیس: پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر…

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار

پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت پولیس نے فواد چودھری کی تفتیشی رپورٹ عدالت…

احسن اقبال کا تحریک انصاف کو سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ

وفاقی وزیر احسن اقبال نے تحریک انصاف کو سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں انہیں ہٹا کر کوئی ایماندار قیادت سامنے لائی جائے، اپوزیشن پاکستان کی ترقی سے پریشان ہے، یہ خالی…

شرجیل میمن کا فاروق ستار کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج

سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ فاروق کی سیاست ختم ہوچکی ہے،ان کی جماعت کا اس وقت کوئی وجود نہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ ایم کیو ایم نفرت کی سیاست کررہی ہے، فاروق ستار…

شفقت اور رحم دلی کے پیکر عبدالستار ایدھی کا آج 97 واں یوم پیدائش

شفقت، محبت اوررحم دلی کے پیکر عبدالستار ایدھی کا آج یوم پیدائش ہے۔ انسانیت کے عظیم خادم عبدالستار ایدھی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے، عبدالستار ایدھی نے بلا تفریق انسانیت کی بے لوث خدمت کی، اپنی پوری زندگی فلاحی کاموں کے لیے وقف کئے…

صدر مملکت دوبارہ لاہور پہنچ گئے، نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات متوقع

صدر پاکستان آصف علی زرداری اسلام آباد سے دوبارہ لاہور پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری صرف ایک روز اسلام آباد قیام کے بعد واپس لاہور پہنچے، آصف زرداری کا گزشتہ دورہ لاہور پانچ روز پر محیط تھا، صدر مملکت آصف علی زرداری کی مسلم لیگ…