ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اور وفاقی انشورنس کا مشترکہ سرکلر جاری

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اوروفاقی انشورنس محتسب نے مشترکہ ایکشن لے لیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ایک سرکلر جاری کردیا، جس میں لکھا گیا کہ ہے وفاقی انشورنس محتسب کے آگہی بینرز ملک بھر…

قومی اسمبلی توانائی کمیٹی اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈیوژن لیسکو پر برس پڑے

قومی اسمبلی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن لیسکو پر برس پڑے کہ لیسکو نے پچھلے سال 82 ارب روپے کے نقصانات کیے ہیں۔ ممبر کمیٹی رانا محمد حیات کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ 20 گھنٹے تو فیڈر بند کر دیتے ہیں پھر نقصانات کیسے…

پاکستان میں مردوں کے مقابل کتنے فیصد خواتین کے بینک اکاؤنٹس ہیں؟

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالیاتی شمولیت کی صورتحال بہت اچھی نہیں ہے۔ ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مائیکرو فنانس بینکوں کی سہولیات کے لیے اقدامات کیے ہیں کیونکہ…

سعودی گروپ خوشاب کے قریب معدنیات میں 150 ملین ڈالرسرمایہ کاری کریگا

ایک خوش آئند پیشرفت میں سعودی عرب کے انفال گروپ نے پنجاب کے ضلع خوشاب کے قریب 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے معدنی کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انفال گروپ، انفال سیمنٹ اور انفال راک سالٹ پر مشتمل ایک سعودی کمپنی ہے جو سیمنٹ اور…

ابوظبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پرپاکستان آئیں گے، کئی معاہدوں پر دستخط ہونگے

ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل اپنے پہلے سرکاری دورے پرپاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شیخ خالد بن محمد کے ہمراہ وزرا، سینیئرحکام اورکاروباری شخصیات پرمشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ ترجمان کا کہنا…

سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں سحر وافطار کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا

سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں سحر وافطار کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس سپلائی کا شیڈول جاری کرتے ہوئےکہا ہےکہ کمپنی کو گیس دستیابی میں 10 فیصد سالانہ کے حساب سے کمی ہو رہی ہے۔ ماہ رمضان…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 665 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 13 ہزار 862 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 913 پوائنٹس کے بینڈ…

دو روزہ پاکستان بینکنگ سمٹ مضبوط بینکاری نظام کیلئے اہم سفارشات کے ساتھ ختم ہوگئی

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی پہلی پاکستان بینکنگ سمٹ (پی بی ایس 25) 24 اور 25 فروری کو کراچی میں ہوئی۔ یہ دو روزہ تقریب پاکستانی بینکاری کی صنعت میں اپنی نوعیت کا پہلا مشترکہ اقدام تھی۔ پاکستان…

حکومت کا 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک کے بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین اور زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جون 2015…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار…