ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

امریکی صدر ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر قابو پانے کے لیے ایک وفاقی رجسٹری بنانے کا ارادہ کیا ہے، جس…

حکومت نے کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیں

حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر کے تجاویز حاصل کرنا شروع کردی ہیں۔ یہ بات ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع موجود ہیں، ازبک تاجر فائدہ اٹھائیں، وزیراعظم

وزیرعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ازبکستان کے تاجر پاکستان کی بندرگاہ گوادر اور پورٹ قاسم سے کاروباری سرگرمیاں شروع کرسکتے ہیں، پاکستان میں مائنز اینڈ منرلز، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔ پاک ازبک بزنس فورم…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے

زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ایف کے تیکنیکی مشن کے جائزے کے بعد پاکستان کو ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنانسنگ منظور ہونے، مارچ کے پہلے ہفتے میں دوسرے مشن کی…

حکومت سندھ کی جنوبی کوریا کو دھابیجی اکنامک زون میں صنعتیں لگانے کی پیشکش

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جنوبی کوریہ کو دھابیجی اکنامک زون میں صنعتیں لگانے کی پیشکش کر دی۔ یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج عوامی جمہوری کوریا کے سفیر مسٹر پارک کجون (Mr. Park Kijun) سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں…

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے 18فیصد سیلز ٹیکس وصولی پر ایف ٹی او کا بڑا فیصلہ

وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو سیلز ٹیکس وصولی کے لیے نیٹ میٹرنگ سے متاثر نہ ہونے کی ہدایت کر دی۔ ایف ٹی او نے سولر نیٹ میٹرنگ کے بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصولی کا فیصلہ جاری کر دیا۔ ایف ٹی…

جاپانی آٹو سیکٹر کو برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے جاپانی کمپنیوں کو آٹو سیکٹر کی برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اور جاپانی کمپنیوں کے نمائندوں کے درمیان…

ایرانی ٹرکوں کا پاک ایران بارڈر سے داخلہ رکنے سے روزانہ 2.2 ملین ڈالر نقصان کا انکشاف

ایرانی ٹرکوں کو پاک ایران بارڈر سے داخلہ رکنے کے باعث روزانہ 2.2 ملین ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے، خزانہ کمیٹی نے ایرانی ٹرکوں کی تفتان بارڈر سے داخلے پر پابندی کا نوٹس لے کر وزیراعظم کو ارسال کر دیا۔ سلیم مانڈوی والا کے زیرصدارت سینیٹ…

آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن پالیسی پر وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، ڈی ریگولیشن پالیسی پر تحفظات ہیں،…

ماہ مبارک اور عید کے دوران ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ماہ مبارک اور عید کے دوران ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلا میں رمضان المبارک اور عید کے دوران اشیا خور و نوش کی قیمتوں بارے تفصیلی جائزہ لیا…