حماس نے آج رات 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے کا اعلان کردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج رات 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اسرائیل کے حوالے کیے جانے والے ہلاک یرغمالیوں کی شناخت ظاہر کردی۔
ابوعبیدہ کے مطابق…